فرانس کے حکام نے آج شام کے دہشت گردوں سے ٹیلی گرام کے ذریعے بات کرنے کے شبہ میں یہاں تین نابالغ لڑکیوں سمیت چار لڑکیوں کو گرفتار کیا ہے۔عدالتی ذرائع
نے رائٹرز کو بتایا کہ ملزم لڑکیاں دہشت گردوں سے حملے کی منصوبہ بندی کے بارے میں بات کر رہیں تھیں۔چار لڑكيوں میں سے تین 15 سے 17 سال کی ہیں جبکہ ایک 18 سال کی ہے۔